Tuesday , June 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /18 فروری ( راست ) محترمہ عائشہ صدیقہ زوجہ مرحوم محمد عبدالسعید اندرون یاقوت پورہ دروازہ دروازہ کا اچانک قلب پر حملہ کی وجہ سے آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد لعل محمد صاحب، شیخ فیض کمان عمل میں آئے گی اور تدفین قبرستان گول قبر نزد مسلم میٹرنٹی دواخانہ عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9396418342/ 86

حیدرآباد /18 فروری ( راست ) محترمہ عائشہ صدیقہ زوجہ مرحوم محمد عبدالسعید اندرون یاقوت پورہ دروازہ دروازہ کا اچانک قلب پر حملہ کی وجہ سے آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد لعل محمد صاحب، شیخ فیض کمان عمل میں آئے گی اور تدفین قبرستان گول قبر نزد مسلم میٹرنٹی دواخانہ عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9396418342/ 8688421952 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT