Friday , January 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : جناب شجاعت جمیل ولد جناب میر وزیر الدین کلیم مرحوم ساکن سعید آباد کا 19 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد اجالے شاہؒ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اجالے شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9000798122 ۔ 8885309185 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب قمر خان کی اطلاع کے بموجب جناب قیصر خان ولد جناب عبدالجبار خان مرحوم کا بعمر 55 سال مختصر سی علالت کے بعد آج رات 8 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد بارکس میں ٹھیک ایک بجے ادا کی جائے گی ۔ تدفین بارکس قبرستان میں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8977539187 یا 9676546376 پر ربط پیدا کریں ۔
٭٭ مولانا صاحبزادہ قاری سید امانت حسین کی زوجہ الحاجہ رحمت النساء بیگم بنت مولانا محمد عبداللطیف صدیقی تماپوری کا 19 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد دیندار انجمن میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ شریف حضرت پیرانی ماںؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 فروری بعد نماز عصر مسجد دیندار انجمن میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9885211685 ۔ 7396105009 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT