Wednesday , July 18 2018
Home / انتقال نام /  انتقال

 انتقال

حیدرآباد۔ 27 نومبر (راست) جناب سید احمد صابری (صابر) ولد جناب سید غنی مرحوم کا بعمر 58 سال 26 نومبر کو سعودی عرب میں قلب پر حملے کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 27 نومبر کو مسجد حرم شریف میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین جنت المعلیٰ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزند اور 3 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7989260507 یا 9542832240 یا 00966-552716826 پر ربط کریں۔
حیدرآباد۔ 27 نومبر (راست) جناب سید معزالدین ولد جناب سید صدر الدین کا 26 نومبر کی صبح ممبئی ایرپورٹ پر قلب پر حملے کی وجہ سے اچانک انتقال ہوگیا۔ مرحوم، معز ڈانس ماسٹر کی حیثیت سے مشہور تھے۔ نماز جنازہ آج بعد ظہر مسجد غوث الثقلین، کالاپتھر، تاڑبن روڈ میں ادا کی گئی اور تدفین عقب مسجد معراج (چنچل گوڑہ جیل) میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9985716211 یا 9849692701 پر ربط کریں۔
جناب محمد شرف الدین ولد جناب محمد معین الدین ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ سوشیل ویلفیر کا 26 نومبر بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز منگل 28 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد ضیاء الحق نزد پانی کی ٹانکی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان جعفریہ نزد مسجد ادارہ ملیہ روبرو فرینڈس ہوٹل، ملک پیٹ عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849972774 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT