Monday , June 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /24 فروری ( دکن نیوز ) سید صابر احمد ولد سید قدیر احمد بعمر 27 سال حال مقیم دوبئی کا کام کے دوران بلندی سے گرنے پر انتقال ہوگیا ۔ 25 فروری کی صبح بذریعہ طیارہ نعش حیدرآباد لائی جائے گی ۔ تدفین آبائی قبرستان موضع ملکچرلہ ( تعلقہ شادنگر ) میں عمل میں آئے گی ۔ نماز جنازہ اور دیگر تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849722592/ 7893906396 پر ربط پیدا کیا

حیدرآباد /24 فروری ( دکن نیوز ) سید صابر احمد ولد سید قدیر احمد بعمر 27 سال حال مقیم دوبئی کا کام کے دوران بلندی سے گرنے پر انتقال ہوگیا ۔ 25 فروری کی صبح بذریعہ طیارہ نعش حیدرآباد لائی جائے گی ۔ تدفین آبائی قبرستان موضع ملکچرلہ ( تعلقہ شادنگر ) میں عمل میں آئے گی ۔ نماز جنازہ اور دیگر تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849722592/ 7893906396 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔
حیدرآباد ۔ 24 فبروری (راست) جناب حبیب الحسن بی ای عثمانیہ ولد جناب محبوب الحسن مرحوم مؤظف جنرل منیجر اے پی ایس ایف سی حیدرآباد کا 21 فبروری بمقام لوی ویل امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ تدفین بمقام پرسٹن برگ کنٹیکی امریکہ میں 23 فبروری کو عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 001-502-759-0615 ، 001-716-307-0158 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT