Thursday , June 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( راست ) : مرزا زین العابدین ولد مرزا کاظم علی مرحوم ریٹائرڈ ٹرافک انسپکٹر آر ٹی سی طویل علالت کے بعد بعمر 89 سال بروز منگل سہ پہر انتقال ہوگیا ۔ میت بروز چہارشنبہ 12 بجے ان کے مکان سے اٹھائی جائے گی ۔ تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی سہ پہر چار بجے ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948952785 ۔ 9848571275 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد جلال الدین احمد حمیدی شرفی ولد حافظ محمد امام الدین شرفی نبیرہ حاجی محمد جلال صاحب مرحوم بانی جلال ہوٹل نیا پل (سابق ) کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد عثمانیہ کنگ کوٹھی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین احاطہ قبرستان درگاہ شریف شرفی چمن سبزی منڈی میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 5 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد رضیہ حسین درگاہ شریف شرفی چمن میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9989715875 ۔ 9912960077 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ تہنیت فاطمہ سپروائزر بی ایس این ایل ( موظف ) دختر مولوی حیدر علی مرحوم اہلیہ جناب آغا قمر حسن کا آج انتقال ہوگیا ۔ میت جناب آغا محمد حسین کے مکان نور خاں بازار روبرو فاطمہ منزل سے 4 مارچ 9 بجے صبح اٹھائی جائے گی ۔ نماز جنازہ مولانا مہدی علی ہادی کی امامت میں ادا کی جائیگی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات جناب اکبر سے 9885536449 پر حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT