Sunday , June 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 8 ڈسمبر ( راست ) جناب دستگیر خان ( گورا بھائی ) ولد جناب نور خان کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد خدیجہ بیگم صاحبہ میں بعد نماز عشا ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر مسجد خدیجہ بیگم سلطان شاہی میں عمل میں آئیگی ۔ تفصیلات فون 9160100366 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT