Monday , June 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ کریم بی زوجہ جناب نذیر احمد صاحب مرحوم کا بعمر 94 سال ، 12 دسمبر کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 14 دسمبر بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد درگاہ احمد بادپا ؒ ، فرسٹ لانسر میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8978069045 ۔ 7330611146 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالعزیز ولد جناب محمد عبدالستار مرحوم ( جگنو ٹورسٹ ) کا 13 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد الحسنات کالونی ، ٹولی چوکی میں بعد نماز ظہر اور تدفین احمد بادپا درگاہ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9849423464 پر ربط کریں ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔۔
٭٭ جناب محمد نذیر احمد پولیس ڈپارٹمنٹ سی آر ہیڈ کوارٹرس کا بعمر 73 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نورالاصفیاء ، چھاونی ناد علی بیگ یاقوت پورہ میں 14 دسمبر بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ چھاونی ناد علی بیگ میں عمل میں آئے
گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9949350510 ۔ 8801563669 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد مسعود خاں ولد جناب محمد عبدالحمید خاں مرحوم کا 12 دسمبر کو 10-30 بجے شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی میں عمل میں آئی ۔ اور بازار گھاٹ میں تدفین مسجد قطب شاہی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9390471772 ۔ 7702663243 پر ربط کریں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں مقرر ہے ۔۔
TOPPOPULARRECENT