Sunday , June 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 16 مارچ (راست) جناب سید مہدی حسن ابن جناب سید سبط اکبر مرحوم کا 14 مارچ کو بعمر 33 سال حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ کوہ مولا علی کے دامن میں تدفین 15 مارچ کو عمل میں آئی۔ 17 مارچ سہ شنبہ مرحوم کی مجلس زیارت عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں 4 بجے عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9346420213 پر ربط کریں۔

٭٭مسٹر سید مہدی حسن ابن سید سبطہ اکبر مرحوم کا بعمر 34 سال ممبئی ریلوے اسٹیشن وی ٹی پر حادثہ میں انتقال ہوگیا ۔میت حیدرآباد منتقلی کے بعد تدفین 15 مارچ کو مولا علی میں عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ مولانا سید جلال حیدر زیدی نے پڑھائی ۔ مجلس زیارت 17 مارچ بروز منگل 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا سید جلال حیدر زیدی مخاطب کریں گے ۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9397350627پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT