Thursday , December 13 2018

انتقال

سدی پیٹ /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد اظہار الدین صاحب مرحوم مدرس کی اہلیہ محترمہ خدیجہ بیگم کا بعمر 83 سال مختصر علالت کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کہ مسجد محلہ چھروادان سدی پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکے محمد ظہیرالدین اقبال اور محمد اشیر الدین اور ایک لڑکی ہے ۔ تدفین آبائی قبرستان محلہ بارہ امام میں ع

سدی پیٹ /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد اظہار الدین صاحب مرحوم مدرس کی اہلیہ محترمہ خدیجہ بیگم کا بعمر 83 سال مختصر علالت کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کہ مسجد محلہ چھروادان سدی پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکے محمد ظہیرالدین اقبال اور محمد اشیر الدین اور ایک لڑکی ہے ۔ تدفین آبائی قبرستان محلہ بارہ امام میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9885537742 سے ربط پیدا کریں ۔ فاتح سیوم مکہ مسجد میں جمعرات کو بعد فجر مقرر ہے ۔

٭٭محمد عبدالباسط محلہ دھوبی گلی بعمر 80 سال مختصر علالت کی وجہ سے انتاقل ہوگیا ۔ نماز جنازہ مدینہ مسجد محلہ دھوبی گلی میں ادا کی گئی ۔ واضح رہے کہ مرحوم تنظیم المساجد سدی پیٹ کے رکن شوری کی حیثیت سے تقریباً 40 سال تک خدمات انجام دی ۔ تدفین آبائی قبرستان محلہ بارہ ا مام سدی پیٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT