انتقال

جگتیال۔/18مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ سکینہ بیگم ( بی جان بی ) زوجہ ابو ظفر یوسف الدین کمال مرحوم زمیندار رائیکل منڈل کا بعمر 86سال گزشتہ روز دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد جگتیال میں ریاض الدین ماما سابق صدر ملت اسلامیہ نے پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور

جگتیال۔/18مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ سکینہ بیگم ( بی جان بی ) زوجہ ابو ظفر یوسف الدین کمال مرحوم زمیندار رائیکل منڈل کا بعمر 86سال گزشتہ روز دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد جگتیال میں ریاض الدین ماما سابق صدر ملت اسلامیہ نے پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔ مرحومہ، محمد غیاث الدین ہاؤزنگ انجینئر کی خوشدامن تھیں۔

TOPPOPULARRECENT