Wednesday , September 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/21مارچ، ( راست ) جناب محمد عزیز الدین ( تورتی آرمور منڈل ) کی اہلیہ کا بعمر 72سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز فجر مسجد قطب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین پیراماؤنٹ قبرستان ، حکیم پیٹ ٹولی چوکی میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ، محمد شفیع الدین ظفر ٹیچر اسکول اسسٹنٹ گوشہ محل ہائی اسکول م

حیدرآباد۔/21مارچ، ( راست ) جناب محمد عزیز الدین ( تورتی آرمور منڈل ) کی اہلیہ کا بعمر 72سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز فجر مسجد قطب شاہی مالا کنٹہ معظم جاہی مارکٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین پیراماؤنٹ قبرستان ، حکیم پیٹ ٹولی چوکی میں عمل میں آئے گی۔ مرحومہ، محمد شفیع الدین ظفر ٹیچر اسکول اسسٹنٹ گوشہ محل ہائی اسکول معظم جاہی مارکٹ کی والدہ تھیں۔ پسماندگان میں 2 فرزندان اور 4دختران شامل ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے 9885779332 پر ربط کریں۔
٭ جناب محمد عبدالقدیر صدیقی ولد جناب عبدالحمید مرحوم کا 20مارچ بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 21 مارچ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد چیونٹی شاہ کٹل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان کٹل گوڑہ عثمان پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک فرزند شامل ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8121341086 ، 9346828058 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب لیاقت حیدر ولد جناب حیدر علی مرحوم ساکن میرعالم منڈی کا /20 مارچ بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ مجلس زیارت /22 مارچ بروز اتوار بارگاہ شبیر ، زہرا نگر میں 4 بجے شام مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات 9966098938 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT