Monday , August 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد انو جعفر قریشی ولد جناب محمد انو ، گنگا نگر یاقوت پورہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد فاروق ، عالیجاہ کوٹلہ میں 20 دسمبر کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9642988465 ۔
7981532085 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید ابرار ولد جناب سید محبوب ربانی مرحوم ساکن مغل پورہ متوطن شمس آباد کا بہ عمر 60 سال کل رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد صلاح الدین پانی کی ٹانکی مغل پورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ قبرستان شمس آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد صلاح الدین مغل پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866597782 ۔ 9849680168 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( راست ) : الحاج سید احمد الدین مقتدری القادری المعروف احمد پاشاہ کا 17 دسمبر بروز اتوار انتقال ہوا ۔ 18 دسمبر بعد نماز ظہر نماز جنازہ مسجد ریتی چھاونی میں حضرت مولانا شاہ احمد عبدالحکیم صدیقی القادری سجادہ نشین مرقد عشاق نے پڑھائی ۔ تدفین احاطہ مولانا شجاع الدین قبلہؒ عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز چہارشنبہ 20 دسمبر بعد نماز عصر احاطہ درگاہ شریف مرقد عشاق عیدی بازار میں منعقد ہے ۔ پسماندگان میں 2 فرزند اور 6 دختران شامل ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9885616824 ۔ 9848915484 پر ربط کریں ۔۔
TOPPOPULARRECENT