Wednesday , January 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ جناب محمد عبدالرحمن ساکن نور خان بازار ولد جناب سیٹھ محمد اسمعیل مرحوم محبوب نگر کا انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں اور اہلیہ شامل ہیں۔ نماز جنازہ چنام مسجد دارالشفاء میں 9:30 بجے شب ادا کی گئی اور تدفین کرماگوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9347501815 پر ربط کریں۔

۰۰۰ محترمہ امیر بی زوجہ جناب غلام نبی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر پیاروں میاںؒ کی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین عبداللہ بن کا تکیہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 24 مارچ بروز منگل بعد نماز عصر مسجد پیاروں میاں میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9393061307 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT