Wednesday , September 26 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حبوب نگر ۔ 24 ؍ مارچ (راست) جناب محمد غلام جیلانی ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول موتی نگر محبوب نگر ولد جناب محمد عبدالرحمن مرحوم کا بعمر 52 سال 22 ؍ مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے گورنمنٹ گرلز جونیئر کالج اور گورنمنٹ پولیس لائن ہائی اسکول میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دیئے ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں ادا ک

حبوب نگر ۔ 24 ؍ مارچ (راست) جناب محمد غلام جیلانی ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول موتی نگر محبوب نگر ولد جناب محمد عبدالرحمن مرحوم کا بعمر 52 سال 22 ؍ مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے گورنمنٹ گرلز جونیئر کالج اور گورنمنٹ پولیس لائن ہائی اسکول میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دیئے ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں ادا کی گئی اور تدفین شاہ صاحب گٹہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان محمد نجم الدین ایم ای ‘ محمد نعیم الدین بی ٹیک‘ محمد نصیرالدین بی ای اور محمد کلیم الدین زیر تعلیم بی ای شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8019832911 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT