Friday , June 22 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

جناب محمد عبدالرزاق ولد محمد عبدالکریم (سدی پیٹ) پیشہ تجارت کا اچانک قلب پر حملہ کی وجہ 24 مارچ کو 5 بجے شام انتقال ہوگیا۔ تدفین 25مارچ کو بعد ظہر عیدگاہ سدی پیٹ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے 9246539044 پر ربط کریں۔

محترمہ رحیمہ بی زوجہ جناب محمد سلیم ساکن تالا گڈہ کاروان کا کل رات انتقال ہوگیا۔ 24 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد آثار شریف رحمانیہ تالا گڈہ کاروان میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ 26 مارچ جمعرات کو بعد عصر مسجد آثار شریف میں فاتحہ سیوم مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے 93911544688 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT