Sunday , September 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد رشید صدیقی علوی ولد جناب نثار احمد علوی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد درگاہ احمد بادپا ؒ فرسٹ لانسر میں پڑھائی گئی ۔ تدفین دبیر پورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم کے لواحقین میں بیوہ کے علاوہ تین صاحبزادے اور دوصاحبزادیاں شامل ہیں ۔ مرحوم کے برادران میں جناب حبیب احمد

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد رشید صدیقی علوی ولد جناب نثار احمد علوی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد درگاہ احمد بادپا ؒ فرسٹ لانسر میں پڑھائی گئی ۔ تدفین دبیر پورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم کے لواحقین میں بیوہ کے علاوہ تین صاحبزادے اور دوصاحبزادیاں شامل ہیں ۔ مرحوم کے برادران میں جناب حبیب احمد علوی ( کینڈا ) ، جناب خورشید احمد علوی (سعودی عربیہ ) ہیں ۔ مرحوم ، محترمہ شاہدہ انصاری ( امریکہ ) کے بھانجے ہوتے تھے ۔ مزید معلومات کے لیے جناب حبیب احمد علوی سے فون نمبر 8686578868 پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔
حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( راست ) : باغ جہاں آراء کے ہر دلعزیز نوجوان محمد عطا اللہ ولد محمد کلیم اللہ کا مختصر سی علالت کے بعد آج شام چار بجے انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 35 سال تھی اور وہ نیشنل جنرل اسٹور ریتی کی مسجد یاقوت پورہ کے پروپرائٹر تھے ۔ نماز جنازہ کل یعنی یکم اپریل بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر ریتی کی مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین دبیر پورہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں والدین اور بھائیوں کے علاوہ بیوہ اور دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9346960217 پر محمد نور اللہ سے ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔
٭٭ جناب محمد اسماعیل ولد محمد نبی ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائرکٹر پرنٹنگ اینڈ اسٹیشنری چنچل گوڑہ کا 30 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ موصوف سے کئی ریسرچ اسکالرس اور بیرونی طلباء رہنمائی حاصل کرتے تھے ۔ نماز جنازہ بروز منگل 31 مارچ بعد نماز ظہر مسجد عالمگیری شانتی نگر میں پڑھائی گئی اور متصلہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان مقیم ریاض اور دختر شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9618281674 ۔ 9704695822 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT