Wednesday , December 12 2018

انتقال

٭ سید ذیجاہ ثقلین نقوی ابن سید غیور نقی نقوی کا 26 ڈسمبر کو 4 ساعت شام بعمر 28سال انتقال ہوگیا۔ تدفین 9 بجے صبح بروز چہارشنبہ دائرہ میر مومن ؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8142492525، 9966568149 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT