Saturday , September 22 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

عادل آباد /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد کے غیر سیاسی قائد مسٹر مدھو سودھن ریڈی کی آخری رسومات آج مستقر عادل آباد میں انجام دی گئی ۔ آنجہانی کا آخری دیدار کرنے کیلئے ریاستی وزیر مسٹر اے اندرا کرن ریڈی سابق ریاستی وزیر مسٹر سی رامچندر ریڈی کے علاوہ کانگریس ، تلگودیشم ، بی جے پی اور ٹی آر ایس پارٹی کے تمام اراکین و قائدین نے ان

عادل آباد /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد کے غیر سیاسی قائد مسٹر مدھو سودھن ریڈی کی آخری رسومات آج مستقر عادل آباد میں انجام دی گئی ۔ آنجہانی کا آخری دیدار کرنے کیلئے ریاستی وزیر مسٹر اے اندرا کرن ریڈی سابق ریاستی وزیر مسٹر سی رامچندر ریڈی کے علاوہ کانگریس ، تلگودیشم ، بی جے پی اور ٹی آر ایس پارٹی کے تمام اراکین و قائدین نے ان کے قیام گاہ پہونچکر دیدار کیا ۔ 71 سالہ مدھو سودھن ریڈی مستقر یوتھ کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے تھے ۔ جن کا کل بارہ بجے دن حیدرآباد کے یشودہا ہاسپٹل میں قلب پر حملہ کے بناء پر انتقال ہوگیا ۔ ضلع عادل آباد میں ٹی آر ایس پارٹی کے تحت 2004 میں رکن لوک سبھا 1983-85 کے دوران عادل آباد ضلع پرجا پریشد صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT