Tuesday , December 11 2018

انتقال

حیدرآباد 28 ڈسمبر ( راست ) محترمہ شریفہ بشیرا بنت شریف حسین شریف مکہ زوجہ مرحوم سید جیلانی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد بارکس میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ حضرت خالد وجودی میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ شریف محمدایڈوکیٹ شریف مکہ کی ہمشیرہ تھیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر جامع مسجد بارکس میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو فرزندچار دختران شامل ہیں۔ تفصیلات فون 9502492415, 8790953539 اور 9985039595 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT