Sunday , October 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ جناب سید باقر شفیع موسوی ولد مولوی سید احمد موسوی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کے فرزند سید محمد علی رضا کی دوبئی سے آمد کے بعد یکم جنوری بروز پیر 9-30 بجے نماز جنازہ مولانا مہدی علی ہادی کی امامت میں الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں ادا کی جائے گی۔ تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ ، فرزند و تین دختران شامل ہیں۔ مجلس زیارت 2جنوری 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء میں مقرر ہے۔ مولانا مہدی علی ہادی بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9032924972 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT