Wednesday , December 19 2018

انتقال

جگتیال۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قادر پاشاہ ولد قاسم ساکن اے ایس پیٹ رحمت آباد ضلع نیلور کا بعمر 26 سال گزشتہ رات درد شکم کے سبب انتقال ہوگیا۔ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد جگتیال میں مولانا مشتاق احمد نے نماز جنازہ پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں عمل میں آئی ۔ قادر پاشاہ کی نعش ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ رکھا گیا تھا۔ آج ا

جگتیال۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قادر پاشاہ ولد قاسم ساکن اے ایس پیٹ رحمت آباد ضلع نیلور کا بعمر 26 سال گزشتہ رات درد شکم کے سبب انتقال ہوگیا۔ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد جگتیال میں مولانا مشتاق احمد نے نماز جنازہ پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں عمل میں آئی ۔ قادر پاشاہ کی نعش ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ رکھا گیا تھا۔ آج اس کے رشتہ دار جگتیال پہنچنے پر سابقہ صدر ملت اسلامیہ ریاض الدین ماما کی قیادت میں محمود علی افسر ، میر کاظم ڈسٹرکٹ کانگریس جنرل سکریٹری اور محمد منور الدین عادل کی نمائندگی پر نعش کو حوالے کیا گیا اور ستاری نلندہ نے 50 ہزار روپئے ادا کئے ۔ نعش کو کمیونٹی ہال میں غسل دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT