Wednesday , September 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /21 اپریل ( راست ) مولوی احمد پاشاہ صدیقی ساکن گلرگہ کا بعمر 90 سال 21 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد میر وزیر علی بیرون فتح دروازہ میں مولانا مفتی عظیم الدین نے پڑھائی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد نقل میاں ، یاقوت پورہ بڑا بازار میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد محمدیہ جہانگیر نگر تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئ

حیدرآباد /21 اپریل ( راست ) مولوی احمد پاشاہ صدیقی ساکن گلرگہ کا بعمر 90 سال 21 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد میر وزیر علی بیرون فتح دروازہ میں مولانا مفتی عظیم الدین نے پڑھائی ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد نقل میاں ، یاقوت پورہ بڑا بازار میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد محمدیہ جہانگیر نگر تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9392256267/ 9391091666 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب محمد الیاس ولد جناب محمد سمیع مرحوم کا 16 اپریل کو چین میں انتقال ہوگیا ۔ 23 اپریل کی شام میت لائی جائے گی ۔ نماز جنازہ اسی شام 8 بجے لنگر حوض میں پڑھائی جائے گی اور تدفین عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے 9394445130/ 9959440550 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب عبداللہ بن علی باحاکم ولد جناب علی بن عبداللہ باحاکم ساکن منگل ہاٹ رزاق پیٹ کا بعمر 75 سال 21 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد چشتی چمن میں پڑھی گئی ۔ تدفین منگل ہاٹ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9985925861/ 8686639261 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT