Saturday , June 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /22 اپریل ( راست ) جناب محمد جہانگیر ولد جناب فتح محمد ساکن کنگ کوٹھی کا 22 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن بعد مغرب مسجد جودی پردہ گیٹ کنگ کوٹھی میں بعد ادائیگی نماز جنازہ تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9000137017/ 9392499689 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب شیخ عبود ولد جناب شیخ عبداللہ مرحوم ساکن دیوڑھی شوکت جنگ ریٹائرڈ اکاونٹنٹ الیکریسٹی بورڈ کا آج بعد علالت انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 23 اپریل بعد نماز ظہر ( سوا ایک بجے ) مسجد لعل محمد صاحب برا بازار یاقوت پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ تدفین قبرستان تیغہ نزد شیخ فیض کمان بڑا بازار میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان ، 2 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9573078706 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT