Tuesday , December 12 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد صدیق علی عرف جمال شاہ ملازم سٹی سیول کورٹ حیدرآباد فرزند الحاج شاہ میر ریاست علی چشتی القادریؒ کا آج بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد گنڈے مرزا میں ادا کی گئی اور تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد گنڈے مرزا دودھ باولی میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9396566674 ۔ 9399938027 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT