انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد اسمعیل ولد محمد یعقوب ریٹائرڈ اکسائز ڈپارٹمنٹ ساکن جہاں نما کا بعمر 75 سال یکم جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد فلک نما میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان فلک نما میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ ، 6 فرزندان اور 5 دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 7097277812 ۔ 7097577812 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج خطیب محمد عبدالرحیم ولد محمد ادریس ، ریٹائرڈ الیکٹریسٹی بورڈ ، ساکن اعظم پورہ کا 2 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ صحیفہ مسجد اعظم پورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ ، چھاونی میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9885936117 ۔ 9393847718 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

٭ الحاج محمد مظہر الدین ولد محمد احمد الدین مرحوم کا مختصر سی علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ بعد نماز عشاء مسجد وزیر علی صاحب میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین امدو میاں صاحب قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہے۔ فاتحہ سیوم جمعرات کو بعد نماز عصر مسجد عابدہ لطیف چٹنکی پورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 24511091 ، 7893645951 پر ربط کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT