Wednesday , December 12 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید تاج الدین احمد ولد جناب سید فصیح الدین احمد موظف ڈیویژنل انجینئر محکمہ اے پی سی پی ڈی سی ایل ساکن سوماجی گوڑہ کا حرکت قلب بند ہونے سے 17 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985723383 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب خواجہ شریف ولد جناب احمد شریف مرحوم کا 16 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر جوبلی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان پہاڑی شریف میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 جنوری بعد نماز عصر مسجد جوبلی پہاڑی شریف میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948276472 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد ظہیر الدین ولد جناب محمد بشیر الدین مرحوم موظف ایم اے او ساکن ونستھلی پورم کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 18 جنوری کو بعد نماز ظہر ( 1-15 بجے ) مسجد اسد اللہ خاں مستعد پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد کالے ملا سبزی منڈی میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7416766786 پر ربط کریں ۔۔

 

٭٭ جناب محمد نعیم الدین ( آئی ٹی ایس ) سینئیر منیجر بی ایس این ایل کا 16 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ زیارت 18 جنوری کو بعد نماز عصر مرحوم کے مکان واقع اقبال کالونی ڈی آر ڈی ایل روڈ چندرائن گٹہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9160457661 پر ربط کریں ۔۔

 

٭٭ جناب یوسف الدین خاں ولد جناب شجاع اللہ خاں مرحوم ساکن راگھوا کالونی ٹولی چوکی کا 16 جنوری کو رات 2 بجے انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد خدیجہ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8297645972 ۔ 7799267458 پر ربط کریں ۔۔

 

 

TOPPOPULARRECENT