Wednesday , November 14 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( راست ) : پروفیسر محمد عبدالحئی انصاری ریٹائرڈ پروفیسر عثمانیہ یونیورسٹی و سابق پرنسپل مفخم جاہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ولد جناب محمد عبدالرشید انصاری مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ 20 جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد فردوس وجئے نگر کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686711964 ۔ 9440570058 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ رفیعہ النساء بیگم زوجہ جناب محمد سراج الدین اے ای ہاوزنگ کارپوریشن کا مختصر علالت کے بعد بعمر 44 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20 جنوری کو بعد نماز ظہر مسجد کلاں قلعہ گولکنڈہ میں ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 1 بجے دن مقرر ہے ۔ اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت نعیم الدین نعمت اللہ شاہ محلہ نیا قلعہ گولکنڈہ میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ ، جناب اعظم علی کی ہمشیرہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848068646 ۔ 9849723221 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد سلیم ولد جناب محمد چاند ساکن نور خاں بازار کا بعمر 26 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد حضرت محی الدین پاشاہ زرین کلاہؒ میں ادا کی جائے گی ۔ اور تدفین قبرستان حضرت بود علی شاہؒ کٹل گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346253464 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT