Friday , September 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 21 جنوری (راست) جناب غلام محمود صدیقی ولد جناب غلام محبوب شریف مرحوم پروپرائٹر ٹراویل کیر سعیدآباد کا بروز اتوار 6 بجے شام مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر 22 جنوری صبح 8 بجے مسجد و مدرسہ فیض العلوم سعیدآباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ متصل چنچل گوڑہ جیل میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ، دو فرزندان و ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9246169008 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT