Saturday , December 15 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( راست ) : قاضی محمد واجد صدیقی صدر مدرس گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مغل پورہ نمبر 2 کی والدہ محترمہ وحید النساء زوجہ قاضی محمد یحییٰ صدیقی کا انتقال 3 جون کو ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد صلاح الدین پانی کی ٹانکی مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ حضرت سید شاہ راجو قتال حسینی ؒ مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ پسماندگ

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( راست ) : قاضی محمد واجد صدیقی صدر مدرس گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مغل پورہ نمبر 2 کی والدہ محترمہ وحید النساء زوجہ قاضی محمد یحییٰ صدیقی کا انتقال 3 جون کو ہوا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد صلاح الدین پانی کی ٹانکی مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ حضرت سید شاہ راجو قتال حسینی ؒ مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں قاضی محمد ارشد صدیقی پرنسپل گورنمنٹ گرلز جونیر کالج حسینی علم ، قاضی محمد خالد صدیقی سماجی رکن کوٹلہ عالیجاہ شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد صلاح الدین میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 8801808336 ۔ 8096610423 سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔
انتقال
٭٭ معتمد عمومی الحق ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی جناب محمد عبدالرشید کی بہو محترمہ نکہت فاطمہ عرف عرشیہ زوجہ محمد عبدالوحید متوطن سنگارام حال مقیم دبیر پورہ دروازہ کا 4 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 جون بعد نماز جمعہ مسجد چیونٹی شاہ کٹل گوڑہ عثمان پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین گول قبرستان کٹل گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 8801275418 ۔ 9849821873 پر ربط کریں ۔۔
انتقال
حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد توفیق الرحمن قریشی ولد جناب محمد شفیق الرحمن قریشی کا 3 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ریتی کی مسجد یاقوت پورہ میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 5 جون بروز جمعہ ریتی کی مسجد میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات 7799002548 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT