Friday , September 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 7 جون (راست) الحاج محمد کریم ولد جناب محمد اسحاق سابقہ معتمد جامع مسجد چوک کا 7 جون کو طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دھوبن کی مسجد میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9246578786 پر ربط کریں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بمقام بعد نماز عصر جامع مسجد چوک میں مقرر ہے۔

٭ جناب محمد علی الدین عزیز ولد جناب مظہرالدین عزیز مرحوم ساکن دبیرپورہ کا بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد ظہر مسجد محمدی، دبیرپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل مسجد یٰسین جنگ ، دبیرپورہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866747885 یا 9848860671 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT