Thursday , September 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج محمد کوثر علی کا بعمر 100 سال ولد جناب محمد رحمت علی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد الماس علی آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان علی آباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849014213 ۔ 9177618064 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد سلیم ولد جناب محمد خواجہ کا 25 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 26 جنوری کو بعد نماز جمعہ مسجد حکیم وزیر علی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان درگاہ حضرت سید شاہ راجو قتالؒ مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700148725 ۔ 6300010423 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT