Tuesday , December 11 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( راست ) : سید نظام الدین عرف ماموں ولد جناب سید محی الدین ساکن مغل پورہ کا 9 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 10 جون بعد نماز فجر مسجد محمدیہ تالاب کٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 جون بعد نماز عصر محمدیہ مسجد تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 939

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جون : ( راست ) : سید نظام الدین عرف ماموں ولد جناب سید محی الدین ساکن مغل پورہ کا 9 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ 10 جون بعد نماز فجر مسجد محمدیہ تالاب کٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین میر کا دائرہ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 جون بعد نماز عصر محمدیہ مسجد تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9392809161 ۔ 8143228026 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT