Wednesday , December 19 2018

انتقال

حیدرآباد 14 جون (راست) جناب میر علی جعفر ولد جناب میر علی زماں کا انتقال 13 جون کو ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی روز رات 10 بجے ادا کی گئی اور دائرہ میر مومنؒ میں تدفین عمل میں آئی۔ مجلس زیارت بروز منگل بعد نماز مغرب الاوہ سرطوق میں ہوگی جس میں مولانا وحیدالدین حیدر جعفری اخباری بیان کریں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8790754706 پر ربط کریں۔

m محترمہ کلثوم حسین زوجہ ایر وائس مارشل جناب سید عباس حسین مرحوم کا 13 جون کو انتقال ہوگیا۔ زیارت مجلس زینبیہ سوماجی گوڑہ میں 5 بجے شام مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9949822920 پر ربط کریں۔
m جناب اعجاز احمد خاں شریف بھائی ولد جناب ممتاز خاں وظیفہ یاب فوجی جو مہدی پٹنم و ہمایوں نگر کی مشہور شخصیت تھے آج شام 6 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد ہمایوں نگر ظہر میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ سید احمد بادپاؒ عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9160887856 ، 9885827916 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT