Tuesday , November 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ فروری : ( راست ) : جناب سعادت علی خاں موظف محکمہ پوسٹ آفس ولد اکبر علی خاں مرحوم کا یکم فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بڑا دائرہ ، نئی سڑک چنچل گوڑہ میں یکم فروری کو بعد نماز مغرب ادا کی گئی جب کہ تدفین دائرہ حضرت بندگیمیاں شاہ ابراہیمؒ کاچی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247297315 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT