Wednesday , January 17 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 جون (راست) محترمہ سیدہ خاتون بنت جناب سید محمد احسن عابدی زوجہ سید واجد حسین مرحوم ساکن نورخاں بازار کا 20 جون ہفتہ کو ایک بجے دن انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد مغرب ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میرمؤمن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 21 جون اتوار کو 4 بجے شام الاوہ سرطوق مبارک میں مقرر ہے۔ مولانا اکبر حسین رضوی بیا

حیدرآباد ۔ 20 جون (راست) محترمہ سیدہ خاتون بنت جناب سید محمد احسن عابدی زوجہ سید واجد حسین مرحوم ساکن نورخاں بازار کا 20 جون ہفتہ کو ایک بجے دن انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد مغرب ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میرمؤمن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت 21 جون اتوار کو 4 بجے شام الاوہ سرطوق مبارک میں مقرر ہے۔ مولانا اکبر حسین رضوی بیان کریں گے۔ مزید معلومات فون نمبر 7799557488 ، 9949594675 پر ربط کریں۔
٭٭ الحاج جناب محمد شہاب الدین ولد جناب محمد معین الدین مرحوم ملازم اے پی سی پی ڈی سی ایل اسٹور کیپر گریڈ II کا بعمر 71 سال طویل علالت کے بعد بروز ہفتہ 4 بجے شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد بغدادی ، پنشن پورہ لنگر حوض میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل درگاہ شریف سید شاہ میراں حسینی ؒ ، پنشن پورہ لنگر حوض عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 22 جون عصر تا مغرب مسجد بغدادی ، پنشن پورہ ، لنگر حوض میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9666660989 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 20 جون (راست) الحاج محمد یوسف ولد جناب محمد عبدالنبی مرحوم کا 80 سال کی عمر میں ان کی قیامگاہ واقع پرانی حویلی میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد مشیرآباد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391033328 ، 9885641797 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب رشید محی الدین ولد جناب شیخ محی الدین صاحب مرحوم ساکن بہادر پورہ رکن جماعت اسلامی کا بعمر 75 سال بروز ہفتہ 20 جون کو انتقال ہوگیا ۔ 21 جون کو بعد نماز ظہر نماز جنازہ مسجد عالم گیر میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان شانتی نگرمیں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9849245271 ۔ 9642278660 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد رفیق خاں ولد جناب محمد صادق خاں مرحوم انتقال ہوگیا ۔ تدفین 19 جون بعد نماز ظہر درگاہ یوسفینؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 جون بعد نماز عصر درگاہ یوسفینؒ ، نامپلی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9394003244 پر ربط کریں ۔۔

00 جناب شیخ داؤد ولد جناب شیخ عبداللطیف مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 21 جون کو بعد نماز فجر ادا کی جائے گی۔ تدفین درگاہ گنج شہید میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم 22 جون بعد نماز عصر مسجد فصیح جنگ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391114472 ، 9849303546 پر ربط کریں۔
00 جناب عبدالقادر خان شاہد ولد جناب عبدالرشید خان نیوز پیپر ایجنٹ کا انتقال 20 جون کی صبح ہوگیا۔ مرحوم حالت روزہ میں تھے۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد غوث الثقلین مکہ کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ ظہور شاہ سید علی چبوترہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 21 جون کو بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ کالے پتھر میں مقررہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391097998 ، 9248804661 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT