انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد عثمان مالک جی ایم ٹکسٹائیل مدینہ مارکٹ ساکن انصاری روڈ کا اتوار کی شب بعمر 67 سال انتقال ہوگیا ۔ 4 فروری بروز یکشنبہ بعد نماز ظہر مسجد شیخ ، انصاری روڈ میں نماز جنازہ کی ادائی کے بعد نواب صاحب کنٹہ کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 فروری مسجد مردھے منور ، مدینہ مارکٹ میں بوقت عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9640445201 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد نور اللہ چشتی مرزائی کی اہلیہ محترمہ کا 5 فروری کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد درگاہ آغا پورہ حضرات یوسفین نامپلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ شریف آغا پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید معلومات کے لیے 9866831583 ۔ 9849308515 پر ربط کریں ۔۔
TOPPOPULARRECENT