Friday , February 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سراج الدین خاں ولد جناب معین الدین خاں مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 فروری بعد نماز ظہر مسجد محبوب شاہی موسیٰ باولی میں نماز جنازہ عمل میں آئی ۔ تدفین قبرستان برق جنگ پیٹلہ برج میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر جمعرات مسجد محبوب شاہی میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9346720488 ۔ 8106126993 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT