Friday , June 22 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ سید اجمل فرزند الحاج سید تاج الدین بیابانی سابق ملازم روزنامہ سیاست کا آج 4 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں پڑھائی گئی ۔ تدفین بازار گھاٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 5 جولائی بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848550930 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد مجتبیٰ ( سابق پی ایس برائے چیف منسٹر ) فرزند جناب مصطفی کا 3 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز تراویح جامع مسجد چلکل گوڑہ سکندرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم کل 5 جولائی بروز اتوار جامع مسجد چلکل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9959342444 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT