Tuesday , December 18 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 فبروری( راست ) ڈاکٹر عبداللہ موتی والا‘ ڈینٹل سرجن کا آج بروز اتوار 11 فبروری کو بعارضہ قلب انتقال ہوگیا ۔ مرحوم 80 سال کے تھے ۔ تدفین داودی بوہرہ قبرستان میں عمل میں لا ئی گئی ۔ زیارت بروز پیر 12 ؍ رفبروری شام 7.30 بجے مرکز ‘ ایوان محمدی ‘ بازارگھاٹ مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لئے ان کے فرزند ڈاکٹر عرفان موتی والا سے فون نمبر : 9949209900 ربط پیدا کریں ۔

TOPPOPULARRECENT