Tuesday , September 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ 12 فروری (راست) الحاج حضرت شاہ محمد غوث چشتی القادری ولد جناب شیخ امام مرحوم ساکن عنبرپیٹ کا 12 فروری بروز پیر صبح 10:30 بجے دن انتقال ہوگیا۔ سلسلہ غوثیہ کمالیہ سے آپ حضرت غوثی شاہؒ اور حضرت صحوی شاہؒ اور شاہ محمد عبدالقادر قبلہؒ کے مرید اور حضرت حافظ شاہ محمد غوثؒ کے خلیفہ تھے۔ نماز جنازہ جامع مسجد عنبرپیٹ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادری باغ عنبرپیٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز چہارشنبہ 4 فروری کو جامع مسجد عنبرپیٹ میں مقرر ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9395156100 یا 9912137702 یا 9912137702 پر ربط کریں۔
حیدرآباد ۔ 12 ۔ فروری : ( راست ) : الحاج سید نور مکرم علی فاونڈر گلنار کمپنی حیدرآباد فرزند جناب سید نور معصوم علی مرحوم کا بروز پیر بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مکہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قدیم قبرستان افضل گنج میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز منگل بعد نماز عصر جامع مسجد افضل گنج میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849086693 ۔ 9866416330 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید ابوالحسن موسوی ولد جناب سید علی موسوی مرحوم ساکن نور خاں بازار کا 12 فروری کو صبح کی اولین ساعت میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین اسی روز دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 13 فروری کو 11 ساعت دن عبادت خانہ حسینی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9398316098 ۔ 9440521550 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT