Wednesday , December 12 2018

انتقال

حیدرآباد۔19 فروری (راست) جناب محمد یوسف ولد جناب سید عمر علی مرحوم ساکن بہادر پورہ کا بروز اتوار 18 فروری کو بعمر 88 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد بنڈلہ گوڑہ، عثمان باغ میں اسی دن ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ، قلعہ گولکنڈہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر جامع مسجد بنڈلہ گوڑہ، عثمان باغ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان اور چھ دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8008951595 یا 7981144538 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT