Sunday , May 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ جناب محمد محمود خاں عرف کمال خاں ولد مرحوم فاضل خاں مالک سکندرآباد سپلائنگ کمپنی کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز نمازہ بروز اتوار 11 مارچ بعد نماز ظہر درگاہ شریف حضرت شاہ محمد حسن ابوالعلائی ( آغا داؤد صاحب درگاہ ) آغا پورہ میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے لیے 9652441155 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب الحاج محمد شرف الدین خاں المعروف شرفو بھائی ولد مرحوم ناصر خاں فروٹ ڈیلر ساکن رنمست پورہ کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 مارچ بعد نماز ظہر جامع مسجد رنمست پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9849001790 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب الحاج محمد طاہر ولد محمد خواجہ مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 مارچ بعد نماز ظہر  جامع مسجد سوکی میر ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان فیل خانہ گوشہ محل میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985153604 ۔ 9346387002 پر ربط کریں ۔۔
TOPPOPULARRECENT