Sunday , June 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ 12 مارچ (راست) ورنگل شہر کی ممتاز و معروف ڈاکٹر الحاجہ ڈاکٹر عالیہ یاسمین زوجہ جناب مظفر حسین انجینئر بنت جناب امیرالدین حسین ساکن ہنمکنڈہ ورنگل کا کینیڈا میں طویل علالت کے بعد بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ تدفین بروز پیر کینیڈا میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو فرزند (کینیڈا میں مقیم) شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 0019377951711 یا 9908362875 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT