Tuesday , June 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( راست ) : محترمہ صالحہ بیگم زوجہ جناب محمد اسمعیل خاں مرحوم کا آج دوران علاج خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد بلال جہاں نما میں اداکی گئی اور تدفین قبرستان شاہ علی بنڈہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 20 مارچ بعد نماز عصر مسجد بلال جہاں نما میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8919805755 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT