Tuesday , December 11 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاج غلام افضل بیابانی موظف اگزیکٹیو آفیسر محکمہ گرام پنچایت متوطن کریم نگر حال مقیم حیدرآباد کا مختصر سی علالت کے بعد یکم اپریل اتوار کی دوپہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی کا لاپتھر میں اتوار رات 12-15 بجے ادا کی گئی ۔ اور تدفین بروز پیر بعد نماز فجر احاطہ بارگاہ سید شاہ افضل بیابانی قاضی پیٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی کالا پتھر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885356761 ۔ 9063213017 پر ربط کریں۔۔
٭٭ جناب محمد افضل الدین ولد جناب محمد نظام الدین کا 30 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں ادا کی گئی اور تدفین اسی مسجد کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9701219325 ۔ 9967914888 پر ربط کریں۔۔
٭٭ جناب عمران پاشاہ عرف خواجہ پاشاہ ولد جناب محمد پاشاہ مرحوم کا بعمر 35 سال کا 28 مارچ بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عثمانیہ دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین روشن صاحب قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9394817025 ۔ 8686053674 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ حجانی زبیدہ بیگم زوجہ جناب عبدالعزیز مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ بروز منگل 3 اپریل بعد نماز عصر تا مغرب درگاہ یوسفینؒ فاتحہ سیوم مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885000000 پر ربط کریں ۔۔
TOPPOPULARRECENT