Monday , July 16 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب غلام محبوب جنیدی ولد جناب یسین علی جنیدی مرحوم ریٹائرڈ ڈپٹی کلکٹر ساکن نیو ملک پیٹ کا 12 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان اجالے شاہ سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد محی الدین النساء ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502567134 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT