Tuesday , April 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 13 اپریل (راست) ڈاکٹر اصغر حسین ولد جناب عاشق حسین مرحوم کا آج بعمر 93 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ قطبی باغ دودھ باؤلی میں ادا کی گئی۔ تدفین قطبی باغ دودھ باؤلی (بوہرہ قبرستان) میں عمل میں آئی۔ مرحوم مشہور سائنسداں تھے۔ پسماندگان میں ڈاکٹر معراج بانو ڈینٹسٹ و نزہت بانو شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9849174963 ، 9701813911 پر ربط کریں۔
l جناب سید عبدالمبین ساکن عیدی بازار جو مکہ مکرمہ میں ملازم تھے ، 11 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ حرم شریف میں ادا کی گئی اور تدفین جنت المعلیٰ میں عمل میں آئی۔ مرحوم، سید عبدالغنی ریٹائرڈ ریڈیو گرافر دواخانہ عثمانیہ کے فرزند تھے۔ فاتحہ سیوم 15 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد قباء میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 24344414 یا 7659009339 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT