Monday , July 16 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/15اپریل،( راست ) ممبئی کی ادبی ، تہذیبی شخصیت ایس کے بشیر الدین ریٹائرڈ جنرل منیجر ایل آئی سی کی شریک حیات حبیب بشیر کا 14 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ارلا ولے پارلے میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ فرزندان سید نوید بشیر، سید معید بشیر حال مقیم امریکہ اور سید احید بشیر حال مقیم امریکہ شامل ہیں۔ مرحومہ جنرل سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ایس کے افضل الدین کی بھابی ہوتی تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9819864449 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT