Monday , August 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ جناب محمد ظہور الحق ولد وحید الحق مرحوم ریٹائرڈ بینک منیجر ایس بی آئی و سابق سی ای او دارالسلام بینک کا 4 مئی جمعہ کی شب انتقال ہوگیا ۔ تدفین آج بعد عصر مسجد اے بیاٹری لائن کے قریب واقع قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت مسجد ہذا میں اتوار کو بعد عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9848184788 پر ربط کریں ۔۔
TOPPOPULARRECENT