Sunday , October 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/6مئی، ( راست ) الحاجہ صغریٰ فاطمہ زوجہ الحاج سید سعید الدین احمد ( موظف عمدہ بازار اسکول ٹیچر ) کا مختصر علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر محمدیہ مسجد چونے کی بھٹی مصری گنج میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان مسجد محمدیہ مصری گنج میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں تین بیٹے نوید، جاوید، ساجد شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم منگل بعد نماز عصر مسجد محمدیہ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات فون 9949304071یا 9885146786 پر ربط کیا جاسکتا ہے

Top Stories

TOPPOPULARRECENT